Maarif-ul-Quran - Al-An'aam : 41
بَلْ اِیَّاهُ تَدْعُوْنَ فَیَكْشِفُ مَا تَدْعُوْنَ اِلَیْهِ اِنْ شَآءَ وَ تَنْسَوْنَ مَا تُشْرِكُوْنَ۠   ۧ
بَلْ : بلکہ اِيَّاهُ : اسی کو تَدْعُوْنَ : تم پکارتے ہو فَيَكْشِفُ : پس کھول دیتا ہے (دور کردیتا ہے) مَا تَدْعُوْنَ : جسے پکارتے ہو اِلَيْهِ : اس کے لیے اِنْ : اگر شَآءَ : وہ چاہے وَتَنْسَوْنَ : اور تم بھول جاتے ہو مَا : جو۔ جس تُشْرِكُوْنَ : تم شریک کرتے ہو
اے پیغمبر ! آپ کہہ دیجیے ، لاؤ اپنے گواہ جو گواہی دیں کہ بیشک اللہ نے ان چیزوں کو حرام قرار دیا ہے ، پس اگر وہ گواہی دیں ، پس آپ نہ ان کے ساتھ گواہی دیں اور نہ پیروی کریں ان لوگوں کی خواہشات کی جنہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا ، اور وہ لوگ جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے اور اپنے رب کے ساتھ دوسروں کو برابر کرتے ہیں۔
Top