تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 149
قُلْ فَلِلّٰهِ الْحُجَّةُ الْبَالِغَةُ١ۚ فَلَوْ شَآءَ لَهَدٰىكُمْ اَجْمَعِیْنَ﴿149﴾
- قُلْفرمادیں
- فَلِلّٰهِاللہ ہی کے لیے
- الْحُجَّةُحجت
- الْبَالِغَةُپوری
- فَلَوْ شَآءَپس اگر وہ چاہتا
- لَهَدٰىكُمْتو تمہیں ہدایت دیتا
- اَجْمَعِيْنَسب کو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہہ دو کہ خدا ہی کی حجت غالب ہے اگر وہ چاہتا تو تم سب کو ہدایت دے دیتا