Tafseer-e-Usmani - Al-Waaqia : 50
لَمَجْمُوْعُوْنَ١ۙ۬ اِلٰى مِیْقَاتِ یَوْمٍ مَّعْلُوْمٍ
لَمَجْمُوْعُوْنَ : ضرور جمع کیے جانے والے ہیں اِلٰى مِيْقَاتِ : ایک وقت تک يَوْمٍ : دن کے مَّعْلُوْمٍ : معلوم۔ مقرر
سب اکٹھے ہونے والے ہیں ایک دن مقرر کے وقت پر4
4  یعنی قیامت کے دن جس کا وقت اللہ کے علم میں مقرر ہے۔
Top