Mutaliya-e-Quran - Al-Israa : 92
قُلْ اِنِّیْۤ اُمِرْتُ اَنْ اَعْبُدَ اللّٰهَ مُخْلِصًا لَّهُ الدِّیْنَۙ
قُلْ : فرما دیں اِنِّىْٓ اُمِرْتُ : بیشک مجھے حکم دیا گیا اَنْ : کہ اَعْبُدَ اللّٰهَ : میں اللہ کی عبادت کروں مُخْلِصًا : خالص کر کے لَّهُ : اسی کے لیے الدِّيْنَ : عبادت
تاکہ جو بد ترین اعمال انہوں نے کیے تھے انہیں اللہ ان کے حساب سے ساقط کر دے اور جو بہترین اعمال وہ کرتے رہے اُن کے لحاظ سے اُن کو اجر عطا فرمائے
لِيُكَفِّرَ اللّٰهُ عَنْهُمْ [تاکہ دور کر دے اللہ ان سے ] اَسْوَاَ الَّذِيْ [اس کے برے سے برے کو جو ] عَمِلُوْا [انھوں نے عمل کئے ] وَيَجْزِيَهُمْ [اور وہ بدلے میں ان کو دے گا ] اَجْرَهُمْ [ان کی اجرت ] بِاَحْسَنِ الَّذِيْ [اس کے بہترین سے جو ] كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ [وہ لوگ عمل کرتے تھے ] ۔
Top