Ruh-ul-Quran - Al-An'aam : 76
وَ كَذٰلِكَ نُرِیْۤ اِبْرٰهِیْمَ مَلَكُوْتَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ لِیَكُوْنَ مِنَ الْمُوْقِنِیْنَ
وَكَذٰلِكَ : اور اسی طرح نُرِيْٓ : ہم دکھانے لگے اِبْرٰهِيْمَ : ابراہیم مَلَكُوْتَ : بادشاہی السَّمٰوٰتِ : آسمانوں (جمع) وَالْاَرْضِ : اور زمین وَلِيَكُوْنَ : اور تاکہ ہوجائے وہ مِنَ : سے الْمُوْقِنِيْنَ : یقین کرنے والے
جب تاریک ہوگئی ان پر رات ‘ پس دیکھا انہوں نے ستارے کو تو کہنے لگے ‘ کیا یہ ہے میرا رب ؟ جب وہ غائب ہوگیا تو کہا (ابراہیم (علیہ السلام) نے) میں نہیں پسند کرتا غائب ہوجانے والوں کو
Top