Mualim-ul-Irfan - Al-Baqara : 263
اِنَّاۤ اَنْزَلْنَاۤ اِلَیْكَ الْكِتٰبَ بِالْحَقِّ فَاعْبُدِ اللّٰهَ مُخْلِصًا لَّهُ الدِّیْنَؕ
اِنَّآ اَنْزَلْنَآ : بیشک ہم نے نازل کی اِلَيْكَ : تمہاری طرف الْكِتٰبَ : یہ کتاب بِالْحَقِّ : حق کے ساتھ فَاعْبُدِ اللّٰهَ : پس اللہ کی عبادت کرو مُخْلِصًا : خالص کر کے لَّهُ : اسی کے لیے الدِّيْنَ : عبادت
دستور کے مطابق بات اور در گزر کرنا اس صدقہ سے بہتر ہے ، جس کے پیچھے تکلیف ( سنانا) ہو اور اللہ تعالیٰ بےنیاز اور بردبار ہے
Top