Mazhar-ul-Quran - An-Nisaa : 25
وَ اللّٰهُ یُرِیْدُ اَنْ یَّتُوْبَ عَلَیْكُمْ١۫ وَ یُرِیْدُ الَّذِیْنَ یَتَّبِعُوْنَ الشَّهَوٰتِ اَنْ تَمِیْلُوْا مَیْلًا عَظِیْمًا
وَاللّٰهُ : اور اللہ يُرِيْدُ : چاہتا ہے اَنْ : کہ يَّتُوْبَ : توجہ کرے عَلَيْكُمْ : تم پر وَيُرِيْدُ : اور چاہتے ہیں الَّذِيْنَ يَتَّبِعُوْنَ : جو لوگ پیروی کرتے ہیں الشَّهَوٰتِ : خواہشات اَنْ : کہ تَمِيْلُوْا : پھر جاؤ مَيْلًا : پھرجانا عَظِيْمًا : بہت زیادہ
اور مقرر کئے ہیں ہم نے واسطے ہر چیز کے اس میں سے کہ چھوڑ گئے ہیں ماں باپ اور ناطے والے (رشتہ دار) اور وہ لوگ کہ جن سے تمہارا عہد بندھ چکا ہے پس تم ان کو ان کا حصہ دو بیشک خدا کے سامنے ہر چیز حاضر ہے
میراث رشتہ داری پر ہے اور قول کے بھائیوں سے زندگی میں سلوک کیا جاتا ہے یا مرتے وقت کچھ وصیت کی جاتی ہے ۔
Top