Tafseer-e-Mazhari - Al-An'aam : 134
قُلْ یٰقَوْمِ اعْمَلُوْا عَلٰى مَكَانَتِكُمْ اِنِّیْ عَامِلٌ١ۚ فَسَوْفَ تَعْلَمُوْنَ١ۙ مَنْ تَكُوْنُ لَهٗ عَاقِبَةُ الدَّارِ١ؕ اِنَّهٗ لَا یُفْلِحُ الظّٰلِمُوْنَ
قُلْ : فرمادیں يٰقَوْمِ : اے قوم اعْمَلُوْا : کام کرتے رہو عَلٰي : پر مَكَانَتِكُمْ : اپنی جگہ اِنِّىْ : میں عَامِلٌ : کام کر رہا ہوں فَسَوْفَ : پس جلد تَعْلَمُوْنَ : تم جان لو گے مَنْ : کس تَكُوْنُ : ہوتا ہے لَهٗ : اس عَاقِبَةُ : آخرت الدَّارِ : گھر اِنَّهٗ : بیشک لَا يُفْلِحُ : فلاح نہیں پاتے الظّٰلِمُوْنَ : ظالم
کچھ شک نہیں کہ جو وعدہ تم سے کیا جاتا ہے وہ (وقوع میں) آنے والا ہے اور تم (خدا کو) مغلوب نہیں کر سکتے
ان ما تو عدون لات . جس چیز کو تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے وہ یقیناً آنے والی چیز ہے۔ یعنی حشر ونشر حساب وثواب عذاب ضرور ہوگا اس میں کوئی شک نہیں۔ وما انتم بمعجزین . اور تم عاجز نہیں کرسکتے۔ یعنی پکڑنے والے کو عاجز نہیں کرسکتے۔ تم جہاں بھی ہو گے وہ تم کو ضرور پکڑ لے گا۔
Top