Asrar-ut-Tanzil - Az-Zumar : 54
اِنَّ مَا تُوْعَدُوْنَ لَاٰتٍ١ۙ وَّ مَاۤ اَنْتُمْ بِمُعْجِزِیْنَ
اِنَّ : بیشک مَا : جس تُوْعَدُوْنَ : تم سے وعدہ کیا جاتا ہے لَاٰتٍ : ضرور آنیوالی ہے وَّمَآ : اور نہیں اَنْتُمْ : تم بِمُعْجِزِيْنَ : عاجز کرنیوالے
تم سے جو وعدہ کیا گیا تھا وہ یقینا آنے والا ہے اور تم (اللہ کو) عاجز نہیں کرسکتے
Top