Tafseer-e-Majidi - Al-Hijr : 28
اِنَّ رَبَّكَ هُوَ اَعْلَمُ مَنْ یَّضِلُّ عَنْ سَبِیْلِهٖ١ۚ وَ هُوَ اَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِیْنَ
اِنَّ : بیشک رَبَّكَ : تیرا رب هُوَ : وہ اَعْلَمُ : وہ خوب جانتا ہے مَنْ : جو يَّضِلُّ : بہکتا ہے عَنْ : سے سَبِيْلِهٖ : اس کا راستہ وَهُوَ : اور وہ اَعْلَمُ : خوب جانتا ہے بِالْمُهْتَدِيْنَ : ہدایت یافتہ لوگوں کو
اور (یاد کرو وہ وقت) جب آپ کے پروردگار نے فرشتوں سے کہا کہ میں پیدا کرنے والا ہوں بشر لس دار گارے کی کھنکھناتی ہوئی مٹی سے،25۔
25۔ یہ خطاب جب ملائکہ نوری سے ہوا، جو اعلی مخلوق تھے، تو اس کے مخاطب جنات آتشیں تو بدرجہ اولی ہوئے، جو پست تر مخلوق تھے۔ سورة بقرہ رکوع 4 کے حاشیے ملاحظہ کرلئے جائیں۔
Top