Ashraf-ul-Hawashi - Al-Hijr : 49
نَبِّئْ عِبَادِیْۤ اَنِّیْۤ اَنَا الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُۙ
نَبِّئْ : خبر دیدو عِبَادِيْٓ : میرے بندے اَنِّىْٓ : کہ بیشک اَنَا : میں الْغَفُوْرُ : بخشنے والا الرَّحِيْمُ : نہایت مہربان
اور میرا حکم کیوں نہیں سنتا اور غرور اور تکبر کی راہ سے) کہنے لگائیں تو ایک بشر کو جس کو تو نے کھٹکھٹاتے کالے سڑے کیچڑ سے بنایا سجدہ کرنے والا نہیں3
3 ۔ سورة اعراف میں ہے کہ ابلیس نے کہا :” میں اس سے بہتر ہوں کہ تو نے مجھے آگ سے اور اسے مٹی سے پیدا کیا۔ “ (دیکھئے اعراف آیت 21) ۔
Top