Tafseer-e-Mazhari - Al-Waaqia : 42
فِیْ سَمُوْمٍ وَّ حَمِیْمٍۙ
فِيْ سَمُوْمٍ : گرم ہوا میں وَّحَمِيْمٍ : اور گرم پانی میں
(یعنی دوزخ کی) لپٹ اور کھولتے ہوئے پانی میں
وہ آگ میں ہوں گے اور کھولتے ہوئے پانی میں ہوں گے سَمُوْمٍ : لو ‘ جو بدن کے مسامات میں گھستی ہے۔ حَمِیْمٍ : انتہائی گرم۔
Top