Kashf-ur-Rahman - Nooh : 23
لِیُكَفِّرَ اللّٰهُ عَنْهُمْ اَسْوَاَ الَّذِیْ عَمِلُوْا وَ یَجْزِیَهُمْ اَجْرَهُمْ بِاَحْسَنِ الَّذِیْ كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ
لِيُكَفِّرَ : تاکہ دور کردے اللّٰهُ : اللہ عَنْهُمْ : ان سے اَسْوَاَ : برائی الَّذِيْ : وہ جو عَمِلُوْا : انہوں نے کیے (اعمال) وَيَجْزِيَهُمْ : اور انہیں جزا دے اَجْرَهُمْ : ان کا اجر بِاَحْسَنِ : بہترین (اعمال) الَّذِيْ : وہ جو كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ : وہ کرتے تھے
اور جنہوں نے ان پیروی کرنے والوں سے کہا کہ تم اپنے معبودوں کو ہرگز ناہ چھوڑنا اور نہ دو کو اور نہ سواع کو اور نہ یغوث کو اور نہ یعوق کو اور نہ نسر کو چھوڑنا۔
(23) اور جنہوں نے اپنی پیروی کرنے والوں سے کہا کہ تم اپنے معبودوں کو ہرگز نہ چھوڑنا اور خاص طور پر نہ دو کو نہ سواع اور نہ یغوث کو اور نہ یعوق کو اور نہ نسر کو ان کو تو چھوڑنا ہی نہیں۔
Top