Ashraf-ul-Hawashi - Al-Hijr : 8
لَوْ مَا تَاْتِیْنَا بِالْمَلٰٓئِكَةِ اِنْ كُنْتَ مِنَ الصّٰدِقِیْنَ
لَوْ : کیوں مَا تَاْتِيْنَا : ہمارے پاس تو نہیں لے آتا بِالْمَلٰٓئِكَةِ : فرشتوں کو اِنْ : اگر كُنْتَ : تو ہے مِنَ : سے الصّٰدِقِيْنَ : سچے
تو ہم عذاب دے کر اتارتی ہیں اور اگر فرشتیاتریں اس وقت ان کو مہلت نہ ملے گی7
7 ۔ یعنی فرشتے تو عین اس وقت نازل ہوتے ہیں جب کسی قوم پر عذاب نازل کرنے کا قطعی فیصلہ ہوجائے۔ اس کے بعد انہیں مہلت نہیں دی جاتی۔
Top