Bayan-ul-Quran - An-Nisaa : 6
فَلَمْ یَزِدْهُمْ دُعَآءِیْۤ اِلَّا فِرَارًا
فَلَمْ يَزِدْهُمْ : تو نہ زیادہ کیا ان کو دُعَآءِيْٓ : میری پکارنے اِلَّا فِرَارًا : مگر فرار میں
اور یتیموں کو آزماتے رہو یہاں تک کہ جب وہ نکاح (کی عمر) پہنچ جائیں تو پھر اگر ان میں صلاحیت پاؤ تو ان کے مال ان کے حوالہ کر دو اور فضول خرچی اور ان کے بڑے ہوجانے کے خوف سے پیش قدمی کرکے نہ کھایا کرو اور جو (سرپرست) بامقدور ہو تو اس کو مال یتیم سے بچنا چاہیے اور جو محتاج ہو تو (وہ) دستور کے موافق کھالیا کرے اور جب ان کمے مال ان کے حوالہ کیا کرو تو ان پر گواہ کرلیا کرو اور حساب لینے کو تو اللہ ہی بس کرتا ہے۔
Top