Kashf-ur-Rahman - Al-Waaqia : 39
ثُلَّةٌ مِّنَ الْاَوَّلِیْنَۙ
ثُلَّةٌ : ایک بڑا گروہ ہوگا مِّنَ الْاَوَّلِيْنَ : پہلوں میں سے
ان اصحاب یمین کا ایک بڑا گروہ تو پہلے لوگوں میں سے ہوگا۔
(39) ان اصحاب یمین کا ایک بڑا گروہ تو پہلے لوگوں میں سے ہوگا۔
Top