Dure-Mansoor - Al-Hijr : 59
وَ اَنْذِرْ بِهِ الَّذِیْنَ یَخَافُوْنَ اَنْ یُّحْشَرُوْۤا اِلٰى رَبِّهِمْ لَیْسَ لَهُمْ مِّنْ دُوْنِهٖ وَلِیٌّ وَّ لَا شَفِیْعٌ لَّعَلَّهُمْ یَتَّقُوْنَ
وَاَنْذِرْ : اور ڈراویں بِهِ : اس سے الَّذِيْنَ : وہ لوگ جو يَخَافُوْنَ : خوف رکھتے ہیں اَنْ : کہ يُّحْشَرُوْٓا : کہ وہ جمع کیے جائیں گے اِلٰى : طرف (سامنے) رَبِّهِمْ : اپنا رب لَيْسَ : نہیں لَهُمْ : انکے لیے مِّنْ : کوئی دُوْنِهٖ : اس کے سوا وَلِيٌّ : کوئی حمایتی وَّلَا : اور نہ شَفِيْعٌ : سفارش کرنیوالا لَّعَلَّهُمْ : تاکہ وہ يَتَّقُوْنَ : بچتے رہیں
مگر ہاں ! ایک خاندان وہاں لوط (علیہ السلام) کا ہے اس کے تمام افراد کو ہم بچا لیں گے
لوط (علیہ السلام) لوگوں کو بچانے کیلئے ان کو ہجرت کر جانے کا حکم دیں گے : 59۔ فرستادوں نے تفصیل بیان کرتے ہوئے ابراہیم (علیہ السلام) سے فرمایا کہ ہم لوط (علیہ السلام) کی طرف جا رہے ہیں ہمارا یہ پروگرام مرتب ہے جس میں ترمیم کی اب کوئی گنجائش نہیں ، لوط (علیہ السلام) کی قوم پر عذاب نازل ہونے والا ہے اس لئے مقررہ وقت سے پہلے ہم وہاں پہنچ کر لوط (علیہ السلام) کو وہاں سے اپنے لوگوں سمیت نکل جانے کی اجازت دیں گے اور وہ وہاں سے نکل چکیں گے تو اس کے بعد ” دمادم مست قلندر “ ہوجائے گی ۔
Top