Urwatul-Wusqaa - Al-Baqara : 56
اِلَّاۤ اٰلَ لُوْطٍ١ؕ اِنَّا لَمُنَجُّوْهُمْ اَجْمَعِیْنَۙ
اِلَّآ : سوائے اٰلَ لُوْطٍ : گھر والے لوط کے اِنَّا : ہم لَمُنَجُّوْهُمْ : البتہ ہم انہیں بچا لیں گے اَجْمَعِيْنَ : سب
پھر ہم نے تم کو اس ہلاکت سے بچا کر اٹھا کھڑا کیا تاکہ اپنے آپ کو نعمت الٰہی کا قدر شناس ثابت کرو
Top