Tafseer-e-Jalalain - Al-An'aam : 101
وَ زَكَرِیَّا وَ یَحْیٰى وَ عِیْسٰى وَ اِلْیَاسَ١ؕ كُلٌّ مِّنَ الصّٰلِحِیْنَۙ
وَزَكَرِيَّا : اور زکریا وَيَحْيٰى : اور یحییٰ وَعِيْسٰي : اور عیسیٰ وَاِلْيَاسَ : اور الیاس كُلّ : سب مِّنَ : سے الصّٰلِحِيْنَ : نیک بندے
وہی آسمانوں کا اور زمین کا موجد ہے اس کے کوئی اولاد کہاں ہوسکتی ہے حالانکہ اس کی کوئی بیوی ہی نہیں اور خدا نے ہی ہر چیز کو پیدا کیا ہے اور وہی ہر چیز کو جانتا ہے۔
-101 وہی آسمانوں اور زمین کا موجد اور ان کا ایجاد کرنے والا ہے اس کے لئے اولاد کس طرح ہوسکتی ہے حالانکہ اس کی کوئی بیوی اور زوجہ نہیں ہے اور اللہ تعالیٰ ہی نے ہر چیز کو پیدا کیا ہے اور وہ ہر چیز کا خوب جاننے والا ہے۔
Top