تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 64
قُلِ اللّٰهُ یُنَجِّیْكُمْ مِّنْهَا وَ مِنْ كُلِّ كَرْبٍ ثُمَّ اَنْتُمْ تُشْرِكُوْنَ﴿64﴾
- قُلِآپ کہ دیں
- اللّٰهُاللہ
- يُنَجِّيْكُمْتمہیں بچاتا ہے
- مِّنْهَااس سے
- وَاور
- مِنْسے
- كُلِّ كَرْبٍہر سختی
- ثُمَّپھر
- اَنْتُمْتم
- تُشْرِكُوْنَشرک کرتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہو کہ خدا ہی تم کو اس (تنگی) سے اور ہر سختی سے نجات بخشتا ہے۔ پھر (تم) اس کے ساتھ شرک کرتے ہو