تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 9. At-Tawba · Ayah 77

  1. فَاَعْقَبَهُمْ نِفَاقًا فِیْ قُلُوْبِهِمْ اِلٰى یَوْمِ یَلْقَوْنَهٗ بِمَاۤ اَخْلَفُوا اللّٰهَ مَا وَعَدُوْهُ وَ بِمَا كَانُوْا یَكْذِبُوْنَ﴿77﴾

    1. فَاَعْقَبَهُمْتو اس نے ان کا انجام کار کیا
    2. نِفَاقًانفاق
    3. فِيْمیں
    4. قُلُوْبِهِمْان کے دل
    5. اِلٰىتک
    6. يَوْمِاس روز
    7. يَلْقَوْنَهٗوہ اسے ملیں گے
    8. بِمَآکیونکہ
    9. اَخْلَفُواانہوں نے خلاف کیا
    10. اللّٰهَاللہ
    11. مَاجو
    12. وَعَدُوْهُاس سے انہوں نے وعدہ کیا
    13. وَبِمَااور کیونکہ
    14. كَانُوْا يَكْذِبُوْنَوہ جھوٹ بولتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو خدا نے اس کا انجام یہ کیا کہ اس روز تک کے لیے جس میں وہ خدا کے روبرو حاضر ہوں گے ان کے دلوں میں نفاق ڈال دیا اس لیے کہ انہوں نے خدا سے جو وعدہ کیا تھا اس کے خلاف کیا اور اس لیے کہ وہ جھوٹ بولتے تھے