تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 9. At-Tawba · Ayah 76

  1. فَلَمَّاۤ اٰتٰىهُمْ مِّنْ فَضْلِهٖ بَخِلُوْا بِهٖ وَ تَوَلَّوْا وَّ هُمْ مُّعْرِضُوْنَ﴿76﴾

    1. فَلَمَّآپھر جب
    2. اٰتٰىهُمْاس نے دیا انہیں
    3. مِّنْسے
    4. فَضْلِهٖاپنا فضل
    5. بَخِلُوْاانہوں نے بخل کیا
    6. بِهٖاس میں
    7. وَتَوَلَّوْااور پھرگئے
    8. وَّهُمْاور وہ
    9. مُّعْرِضُوْنَروگردانی کرنے والے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
لیکن جب خدا نے ان کو اپنے فضل سے (مال) دیا تو اس میں بخل کرنے لگے اور (اپنے عہد سے) روگردانی کرکے پھر بیٹھے