تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 9. At-Tawba · Ayah 21

  1. یُبَشِّرُهُمْ رَبُّهُمْ بِرَحْمَةٍ مِّنْهُ وَ رِضْوَانٍ وَّ جَنّٰتٍ لَّهُمْ فِیْهَا نَعِیْمٌ مُّقِیْمٌۙ﴿21﴾

    1. يُبَشِّرُهُمْانہیں خوشخبری دیتا ہے
    2. رَبُّهُمْان کا رب
    3. بِرَحْمَةٍرحمت کی
    4. مِّنْهُاپنی طرف سے
    5. وَرِضْوَانٍاور خوشنودی
    6. وَّجَنّٰتٍاور باغات
    7. لَّهُمْان کے لیے
    8. فِيْهَاان میں
    9. نَعِيْمٌنعمت
    10. مُّقِيْمٌدائمی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ان کا پروردگار ان کو اپنی رحمت کی اور خوشنودی کی اور بہشتوں کی خوشخبری دیتا ہے جن میں ان کے لیے نعمت ہائے جاودانی ہے