تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 9. At-Tawba · Ayah 20
اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ هَاجَرُوْا وَ جٰهَدُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ بِاَمْوَالِهِمْ وَ اَنْفُسِهِمْ١ۙ اَعْظَمُ دَرَجَةً عِنْدَ اللّٰهِ١ؕ وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْفَآئِزُوْنَ﴿20﴾
- اَلَّذِيْنَجو لوگ
- اٰمَنُوْاایمان لائے
- وَهَاجَرُوْااور انہوں نے ہجرت کی
- وَجٰهَدُوْااور جہاد کیا
- فِيْمیں
- سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کا راستہ
- بِاَمْوَالِهِمْاپنے مالوں سے
- وَاور
- اَنْفُسِهِمْاپنی جانیں
- اَعْظَمُبہت بڑا
- دَرَجَةًدرجے
- عِنْدَ اللّٰهِاللہ کے ہاں
- وَاُولٰٓئِكَاور وہی لوگ
- هُمُوہ
- الْفَآئِزُوْنَمراد کو پہنچنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو لوگ ایمان لائے اور وطن چھوڑ گئے اور خدا کی راہ میں مال اور جان سے جہاد کرتے رہے۔ خدا کے ہاں ان کے درجے بہت بڑے ہیں۔ اور وہی مراد کو پہنچنے والے ہیں