تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 9. At-Tawba · Ayah 125
وَ اَمَّا الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ فَزَادَتْهُمْ رِجْسًا اِلٰى رِجْسِهِمْ وَ مَاتُوْا وَ هُمْ كٰفِرُوْنَ﴿125﴾
- وَاَمَّااور جو
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- فِيْمیں
- قُلُوْبِهِمْان کے دل (جمع)
- مَّرَضٌبیماری
- فَزَادَتْھُمْاس نے زیادہ کردی ان کی
- رِجْسًاگندگی
- اِلٰىطرف (پر)
- رِجْسِهِمْان کی گندگی
- وَمَاتُوْااور وہ مرے
- وَھُمْاور وہ
- كٰفِرُوْنَکافر (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جن کے دلوں میں مرض ہے، ان کے حق میں خبث پر خبث زیادہ کیا اور وہ مرے بھی تو کافر کے کافر