تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 8. Al-Anfaal · Ayah 51
ذٰلِكَ بِمَا قَدَّمَتْ اَیْدِیْكُمْ وَ اَنَّ اللّٰهَ لَیْسَ بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِیْدِۙ﴿51﴾
- ذٰلِكَیہ
- بِمَابدلہ جو
- قَدَّمَتْآگے بھیجے
- اَيْدِيْكُمْتمہارے ہاتھ
- وَاَنَّاور یہ کہ
- اللّٰهَاللہ
- لَيْسَنہیں
- بِظَلَّامٍظلم کرنے والا
- لِّلْعَبِيْدِبندوں پر
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ ان (اعمال) کی سزا ہے جو تمہارے ہاتھوں نے آگے بھیجے ہیں۔ اور یہ (جان رکھو) کہ خدا بندوں پر ظلم نہیں کرتا