تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 76. Al-Insaan · Ayah 27

  1. اِنَّ هٰۤؤُلَآءِ یُحِبُّوْنَ الْعَاجِلَةَ وَ یَذَرُوْنَ وَرَآءَهُمْ یَوْمًا ثَقِیْلًا﴿27﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. هٰٓؤُلَآءِیہ (منکر) لوگ
    3. يُحِبُّوْنَوہ دوست رکھتے ہیں
    4. الْعَاجِلَةَدنیا
    5. وَيَذَرُوْنَاور چھوڑدیتے ہیں
    6. وَرَآءَهُمْاپنے پیچھے
    7. يَوْمًاایک دن
    8. ثَقِيْلًابھاری
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ لوگ دنیا کو دوست رکھتے ہیں اور (قیامت کے) بھاری دن کو پس پشت چھوڑے دیتے ہیں