تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 76. Al-Insaan · Ayah 26
وَ مِنَ الَّیْلِ فَاسْجُدْ لَهٗ وَ سَبِّحْهُ لَیْلًا طَوِیْلًا﴿26﴾
- وَمِنَ الَّيْلِاور رات کے (کسی حصہ میں)
- فَاسْجُدْپس آپ سجدہ کریں
- لَهٗاس کو
- وَسَبِّحْهُاور اس کی پاکیزگی بیان کریں
- لَيْلًارات کا
- طَوِيْلًابڑا حصہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور رات کو بڑی رات تک سجدے کرو اور اس کی پاکی بیان کرتے رہو