تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 75. Al-Qiyaama · Ayah 18
فَاِذَا قَرَاْنٰهُ فَاتَّبِعْ قُرْاٰنَهٗۚ﴿18﴾
- فَاِذَاپس جب
- قَرَاْنٰهُہم اسے پڑھیں
- فَاتَّبِعْتو آپ پیروی کریں
- قُرْاٰنَهٗاس کے پڑھنے کی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جب ہم وحی پڑھا کریں تو تم (اس کو سنا کرو اور) پھر اسی طرح پڑھا کرو