تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 75. Al-Qiyaama · Ayah 17
اِنَّ عَلَیْنَا جَمْعَهٗ وَ قُرْاٰنَهٗۚۖ﴿17﴾
- اِنَّبیشک
- عَلَيْنَاہم پر (ہمارے ذمے)
- جَمْعَهٗاس کا جمع کرنا
- وَقُرْاٰنَه ٗاور اس کا پڑھنا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اس کا جمع کرنا اور پڑھانا ہمارے ذمے ہے