تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 71. Nooh · Ayah 28

  1. رَبِّ اغْفِرْ لِیْ وَ لِوَالِدَیَّ وَ لِمَنْ دَخَلَ بَیْتِیَ مُؤْمِنًا وَّ لِلْمُؤْمِنِیْنَ وَ الْمُؤْمِنٰتِ١ؕ وَ لَا تَزِدِ الظّٰلِمِیْنَ اِلَّا تَبَارًا۠ع﴿28﴾

    1. رَبِّ اغْفِرْ لِيْاے میرے رب بخش دے مجھ کو
    2. وَلِوَالِدَيَّاور میرے والدین کو
    3. وَلِمَنْاور واسطے اس کے
    4. دَخَلَجو داخل ہو
    5. بَيْتِيَمیرے گھر میں
    6. مُؤْمِنًاایمان لا کر
    7. وَّلِلْمُؤْمِنِيْنَاور مومنوں کو
    8. وَالْمُؤْمِنٰتِاور مومن عورتوں کو
    9. وَلَااور نہ
    10. تَزِدِتو اضافہ کر
    11. الظّٰلِمِيْنَظالموں کو
    12. اِلَّا تَبَارًامگر ہلاکت میں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اے میرے پروردگار مجھ کو اور میرے ماں باپ کو اور جو ایمان لا کر میرے گھر میں آئے اس کو اور تمام ایمان والے مردوں اور ایمان والی عورتوں کو معاف فرما اور ظالم لوگوں کے لئے اور زیادہ تباہی بڑھا