تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 71. Nooh · Ayah 27
اِنَّكَ اِنْ تَذَرْهُمْ یُضِلُّوْا عِبَادَكَ وَ لَا یَلِدُوْۤا اِلَّا فَاجِرًا كَفَّارًا﴿27﴾
- اِنَّكَبیشک تو
- اِنْاگر
- تَذَرْهُمْتو چھوڑ دے گا ان کو
- يُضِلُّوْاوہ بھٹکا دیں گے
- عِبَادَكَتیرے بندوں کو
- وَلَا يَلِدُوْٓااور نہ وہ جنم دیں گے
- اِلَّا فَاجِرًامگر فاجروں کو۔ نافرمانوں کو
- كَفَّارًاسخت کافروں کو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اگر تم ان کو رہنے دے گا تو تیرے بندوں کو گمراہ کریں گے اور ان سے جو اولاد ہوگی وہ بھی بدکار اور ناشکر گزار ہوگی