تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 35

  1. یٰبَنِیْۤ اٰدَمَ اِمَّا یَاْتِیَنَّكُمْ رُسُلٌ مِّنْكُمْ یَقُصُّوْنَ عَلَیْكُمْ اٰیٰتِیْ١ۙ فَمَنِ اتَّقٰى وَ اَصْلَحَ فَلَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ﴿35﴾

    1. يٰبَنِيْٓ اٰدَمَاے اولاد آدم
    2. اِمَّااگر
    3. يَاْتِيَنَّكُمْتمہارے پاس آئیں
    4. رُسُلٌرسول
    5. مِّنْكُمْتم میں سے
    6. يَقُصُّوْنَبیان کریں (سنائیں)
    7. عَلَيْكُمْتم پر (تمہیں)
    8. اٰيٰتِيْمیری آیات
    9. فَمَنِتو جو
    10. اتَّقٰىڈرا
    11. وَاَصْلَحَاور اصلاح کرلی
    12. فَلَا خَوْفٌکوئی خوف نہیں
    13. عَلَيْهِمْان پر
    14. وَلَا هُمْاور نہ وہ
    15. يَحْزَنُوْنَغمگین ہوں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اے نبی آدم! (ہم تم کو یہ نصیحت ہمیشہ کرتے رہے ہیں کہ) جب ہمارے پیغمبر تمہارے پاس آیا کریں اور ہماری آیتیں تم کو سنایا کریں (تو ان پر ایمان لایا کرو) کہ جو شخص (ان پر ایمان لا کر خدا سے) ڈرتا رہے گا اور اپنی حالت درست رکھے گا تو ایسے لوگوں کو نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمناک ہوں گے