تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 3

  1. اِتَّبِعُوْا مَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكُمْ مِّنْ رَّبِّكُمْ وَ لَا تَتَّبِعُوْا مِنْ دُوْنِهٖۤ اَوْلِیَآءَ١ؕ قَلِیْلًا مَّا تَذَكَّرُوْنَ﴿3﴾

    1. اِتَّبِعُوْاپیروی کرو تم
    2. مَآ اُنْزِلَجو نازل کیا گیا
    3. اِلَيْكُمْتمہاری طرف (تم پر)
    4. مِّنْسے
    5. رَّبِّكُمْتمہارا رب
    6. وَلَا تَتَّبِعُوْااور پیچھے نہ لگو
    7. مِنْسے
    8. دُوْنِهٖٓاس کے سوا
    9. اَوْلِيَآءَرفیق (جمع)
    10. قَلِيْلًابہت کم
    11. مَّاجو
    12. تَذَكَّرُوْنَنصیحت قبول کرتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(لوگو) جو (کتاب) تم پر تمہارے پروردگار کے ہاں نازل ہوئی ہے اس کی پیروی کرو اور اس کے سوا اور رفیقوں کی پیروی نہ کرو (اور) تم کم ہی نصیحت قبول کرتے ہو