تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 2

  1. كِتٰبٌ اُنْزِلَ اِلَیْكَ فَلَا یَكُنْ فِیْ صَدْرِكَ حَرَجٌ مِّنْهُ لِتُنْذِرَ بِهٖ وَ ذِكْرٰى لِلْمُؤْمِنِیْنَ﴿2﴾

    1. كِتٰبٌکتاب
    2. اُنْزِلَنازل کی گئی
    3. اِلَيْكَتمہاری طرف
    4. فَلَا يَكُنْسو نہ ہو
    5. فِيْ صَدْرِكَتمہارے سینہ میں
    6. حَرَجٌکوئی تنگی
    7. مِّنْهُاس سے
    8. لِتُنْذِرَتاکہ تم ڈراؤ
    9. بِهٖاس سے
    10. وَذِكْرٰياور نصیحت
    11. لِلْمُؤْمِنِيْنَایمان والوں کے لیے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(اے محمدﷺ) یہ کتاب (جو) تم پر نازل ہوئی ہے۔ اس سے تمہیں تنگ دل نہیں ہونا چاہیئے، (یہ نازل) اس لیے (ہوئی ہے) کہ تم اس کے ذریعے سے (لوگوں) کو ڈر سناؤ اور (یہ) ایمان والوں کے لیے نصیحت ہے