تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 170
وَ الَّذِیْنَ یُمَسِّكُوْنَ بِالْكِتٰبِ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ١ؕ اِنَّا لَا نُضِیْعُ اَجْرَ الْمُصْلِحِیْنَ﴿170﴾
- وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
- يُمَسِّكُوْنَمضبوط پکڑے ہوئے ہیں
- بِالْكِتٰبِکتاب کو
- وَاَقَامُوااور قائم رکھتے ہیں
- الصَّلٰوةَنماز
- اِنَّابیشک ہم
- لَا نُضِيْعُضائع نہیں کرتے
- اَجْرَاجر
- الْمُصْلِحِيْنَنیکو کار (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو لوگ کتاب کو مضبوط پکڑے ہوئے ہیں اور نماز کا التزام رکھتے ہیں (ان کو ہم اجر دیں گے کہ) ہم نیکوکاروں کا اجر ضائع نہیں کرتے