تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 162
فَبَدَّلَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مِنْهُمْ قَوْلًا غَیْرَ الَّذِیْ قِیْلَ لَهُمْ فَاَرْسَلْنَا عَلَیْهِمْ رِجْزًا مِّنَ السَّمَآءِ بِمَا كَانُوْا یَظْلِمُوْنَ۠ع﴿162﴾
- فَبَدَّلَپس بدل ڈالا
- الَّذِيْنَوہ جنہوں نے
- ظَلَمُوْاظلم کیا (ظالم)
- مِنْهُمْان سے
- قَوْلًالفظ
- غَيْرَسوا
- الَّذِيْوہ جو
- قِيْلَکہا گیا
- لَهُمْانہیں
- فَاَرْسَلْنَاسو ہم نے بھیجا
- عَلَيْهِمْان پر
- رِجْزًاعذاب
- مِّنَسے
- السَّمَآءِآسمان
- بِمَاکیونکہ
- كَانُوْا يَظْلِمُوْنَوہ ظلم کرتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
مگر جو ان میں ظالم تھے انہوں نے اس لفظ کو جس کا ان کو حکم دیا گیا تھا بدل کر اس کی جگہ اور لفظ کہنا شروع کیا تو ہم نے ان پر آسمان سے عذاب بھیجا اس لیے کہ ظلم کرتے تھے