تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 161
وَ اِذْ قِیْلَ لَهُمُ اسْكُنُوْا هٰذِهِ الْقَرْیَةَ وَ كُلُوْا مِنْهَا حَیْثُ شِئْتُمْ وَ قُوْلُوْا حِطَّةٌ وَّ ادْخُلُوا الْبَابَ سُجَّدًا نَّغْفِرْ لَكُمْ خَطِیْٓئٰتِكُمْ١ؕ سَنَزِیْدُ الْمُحْسِنِیْنَ﴿161﴾
- وَاور
- اِذْجب
- قِيْلَکہا گیا
- لَهُمُان سے
- اسْكُنُوْاتم رہو
- هٰذِهِاس
- الْقَرْيَةَشہر
- وَكُلُوْااور کھاؤ
- مِنْهَااس سے
- حَيْثُجیسے
- شِئْتُمْتم چاہو
- وَقُوْلُوْااور کہو
- حِطَّةٌحطۃ (بخشدے)
- وَّادْخُلُوااور داخل ہو
- الْبَابَدروازہ
- سُجَّدًاسجدہ کرتے ہوئے
- نَّغْفِرْہم بخشدیں گے
- لَكُمْتمہیں
- خَطِيْٓئٰتِكُمْتمہاری خطائیں
- سَنَزِيْدُعنقریب ہم زیادہ دیں گے
- الْمُحْسِنِيْنَنیکی کرنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور (یاد کرو) جب ان سے کہا گیا کہ اس شہر میں سکونت اختیار کرلو اور اس میں جہاں سے جی چاہے کھانا (پینا) اور (ہاں شہر میں جانا تو) حِطّتہٌ کہنا اور دروازے میں داخل ہونا تو سجدہ کرنا۔ ہم تمہارے گناہ معاف کردیں گے۔ اور نیکی کرنے والوں کو اور زیادہ دیں گے