تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 151

  1. قَالَ رَبِّ اغْفِرْ لِیْ وَ لِاَخِیْ وَ اَدْخِلْنَا فِیْ رَحْمَتِكَ١ۖ٘ وَ اَنْتَ اَرْحَمُ الرّٰحِمِیْنَ۠ع﴿151﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. رَبِّاے میرے رب
    3. اغْفِرْ لِيْمجھے بخشدے
    4. وَلِاَخِيْاور میرا بھائی
    5. وَاَدْخِلْنَااور ہمیں داخل کر
    6. فِيْ رَحْمَتِكَاپنی رحمت میں
    7. وَاَنْتَاور تو
    8. اَرْحَمُ الرّٰحِمِيْنَسب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تب انہوں نے دعا کی کہ اے میرے پروردگار مجھے اور میرے بھائی کو معاف فرما اور ہمیں اپنی رحمت میں داخل کر تو سب سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے