تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 129
قَالُوْۤا اُوْذِیْنَا مِنْ قَبْلِ اَنْ تَاْتِیَنَا وَ مِنْۢ بَعْدِ مَا جِئْتَنَا١ؕ قَالَ عَسٰى رَبُّكُمْ اَنْ یُّهْلِكَ عَدُوَّكُمْ وَ یَسْتَخْلِفَكُمْ فِی الْاَرْضِ فَیَنْظُرَ كَیْفَ تَعْمَلُوْنَ۠ع﴿129﴾
- قَالُوْٓاوہ بولے
- اُوْذِيْنَاہم اذیت دئیے گئے
- مِنْسے
- قَبْلِقبل کہ
- اَنْکہ
- تَاْتِيَنَاآپ ہم میں آتے
- وَاور
- مِنْۢ بَعْدِبعد
- مَا جِئْتَنَاآپ آئے ہم میں
- قَالَاس نے کہا
- عَسٰيقریب ہے
- رَبُّكُمْتمہارا رب
- اَنْکہ
- يُّهْلِكَہلاک کرے
- عَدُوَّكُمْتمہارا دشمن
- وَيَسْتَخْلِفَكُمْاور تمہیں خلیفہ بنا دے
- فِيمیں
- الْاَرْضِزمین
- فَيَنْظُرَپھر دیکھے گا
- كَيْفَکیسے
- تَعْمَلُوْنَتم کام کرتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ بولے کہ تمہارے آنے سے پہلے بھی ہم کو اذیتیں پہنچتی رہیں اور آنے کے بعد بھی۔ موسیٰ نے کہا کہ قریب ہے کہ تمہارا پروردگار تمہارے دشمن کو ہلاک کردے اور اس کی جگہ تمہیں زمین میں خلیفہ بنائے پھر دیکھے کہ تم کیسے عمل کرتے ہو