تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 128
قَالَ مُوْسٰى لِقَوْمِهِ اسْتَعِیْنُوْا بِاللّٰهِ وَ اصْبِرُوْا١ۚ اِنَّ الْاَرْضَ لِلّٰهِ١ۙ۫ یُوْرِثُهَا مَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖ١ؕ وَ الْعَاقِبَةُ لِلْمُتَّقِیْنَ﴿128﴾
- قَالَکہا
- مُوْسٰيموسیٰ
- لِقَوْمِهِاپنی قوم سے
- اسْتَعِيْنُوْاتم مدد مانگو
- بِاللّٰهِاللہ سے
- وَاصْبِرُوْااور صبر کرو
- اِنَّبیشک
- الْاَرْضَزمین
- لِلّٰهِاللہ کی
- يُوْرِثُهَاوہ اسکا وارث بناتا ہے
- مَنْجس
- يَّشَآءُچاہتا ہے
- مِنْسے
- عِبَادِهٖاپنے بندے
- وَاور
- الْعَاقِبَةُانجام کار
- لِلْمُتَّقِيْنَپرہیزگاروں کے لیے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا کہ خدا سے مدد مانگو اور ثابت قدم رہو۔ زمین تو خدا کی ہے۔ وہ اپنے بندوں میں سے جسے چاہتا ہے اس کا مالک بناتا ہے۔ اور آخر بھلا تو ڈرنے والوں کا ہے