تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 102
وَ مَا وَجَدْنَا لِاَكْثَرِهِمْ مِّنْ عَهْدٍ١ۚ وَ اِنْ وَّجَدْنَاۤ اَكْثَرَهُمْ لَفٰسِقِیْنَ﴿102﴾
- وَاور
- مَا وَجَدْنَاہم نے نہ پایا
- لِاَكْثَرِهِمْان کے اکثر میں
- مِّنْ عَهْدٍعہد کا پاس
- وَاِنْاور درحقیقت
- وَّجَدْنَآہم نے پائے
- اَكْثَرَهُمْان میں اکثر
- لَفٰسِقِيْنَنافرمان۔ بدکردار
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم نے ان میں سے اکثروں میں (عہد کا نباہ) نہیں دیکھا۔ اور ان میں اکثروں کو (دیکھا تو) بدکار ہی دیکھا