تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 69. Al-Haaqqa · Ayah 9
وَ جَآءَ فِرْعَوْنُ وَ مَنْ قَبْلَهٗ وَ الْمُؤْتَفِكٰتُ بِالْخَاطِئَةِۚ﴿9﴾
- وَجَآءَ فِرْعَوْنُاور آیا فرعون
- وَمَنْ قَبْلَهٗاور جو اس سے پہلے تھے
- وَالْمُؤْتَفِكٰتُاور اٹھائی جانے والی بستیاں
- بِالْخَاطِئَةِساتھ خطا کے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور فرعون اور جو لوگ اس سے پہلے تھے اور وہ جو الٹی بستیوں میں رہتے تھے سب گناہ کے کام کرتے تھے