تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 69. Al-Haaqqa · Ayah 10
فَعَصَوْا رَسُوْلَ رَبِّهِمْ فَاَخَذَهُمْ اَخْذَةً رَّابِیَةً﴿10﴾
- فَعَصَوْاتو انہوں نے نافرمانی کی
- رَسُوْلَ رَبِّهِمْاپنے رب کے رسول کی
- فَاَخَذَهُمْتو اس نے پکڑ لیا ان کو
- اَخْذَةًایک پکڑ
- رَّابِيَةًسخت سے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
انہوں نے اپنے پروردگار کے پیغمبر کی نافرمانی کی تو خدا نے بھی ان کو بڑا سخت پکڑا