تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 69. Al-Haaqqa · Ayah 18

  1. یَوْمَئِذٍ تُعْرَضُوْنَ لَا تَخْفٰى مِنْكُمْ خَافِیَةٌ﴿18﴾

    1. يَوْمَئِذٍاس دن
    2. تُعْرَضُوْنَتم پیش کیے جاؤ گے
    3. لَا تَخْفٰى مِنْكُمْنہ چھپ سکے گی تم سے
    4. خَافِيَةٌچھپنے والی۔ کوئی راز
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اس روز تم (سب لوگوں کے سامنے) پیش کئے جاؤ گے اور تمہاری کوئی پوشیدہ بات چھپی نہ رہے گی