تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 69. Al-Haaqqa · Ayah 17
وَّ الْمَلَكُ عَلٰۤى اَرْجَآئِهَا١ؕ وَ یَحْمِلُ عَرْشَ رَبِّكَ فَوْقَهُمْ یَوْمَئِذٍ ثَمٰنِیَةٌؕ﴿17﴾
- وَّالْمَلَكُاور فرشتے
- عَلٰٓي اَرْجَآئِهَااس کے کناروں پر ہوں گے
- وَيَحْمِلُاور اٹھائے ہوئے ہوں گے
- عَرْشَ رَبِّكَتیرے رب کا عرش
- فَوْقَهُمْاپنے اوپر
- يَوْمَئِذٍاس دن
- ثَمٰنِيَةٌآٹھ (فرشتے)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور فرشتے اس کے کناروں پر (اُتر آئیں گے) اور تمہارے پروردگار کے عرش کو اس روز آٹھ فرشتے اپنے سروں پر اُٹھائے ہوں گے