تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 68. Al-Qalam · Ayah 9
وَدُّوْا لَوْ تُدْهِنُ فَیُدْهِنُوْنَ﴿9﴾
- وَدُّوْاوہ چاہتے ہیں
- لَوْ تُدْهِنُکاش تم سستی کرو
- فَيُدْهِنُوْنَتو وہ بھی سستی کریں۔ مداہنت کریں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ لوگ چاہتے ہیں کہ تم نرمی اختیار کرو تو یہ بھی نرم ہوجائیں