تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 68. Al-Qalam · Ayah 10
وَ لَا تُطِعْ كُلَّ حَلَّافٍ مَّهِیْنٍۙ﴿10﴾
- وَلَااور نہ
- تُطِعْتم اطاعت کرو
- كُلَّ حَلَّافٍبہت قسمیں کھانے والے کی
- مَّهِيْنٍذلیل
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور کسی ایسے شخص کے کہے میں نہ آجانا جو بہت قسمیں کھانے والا ذلیل اوقات ہے