تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 68. Al-Qalam · Ayah 33
كَذٰلِكَ الْعَذَابُ١ؕ وَ لَعَذَابُ الْاٰخِرَةِ اَكْبَرُ١ۘ لَوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَ۠ع﴿33﴾
- كَذٰلِكَاسی طرح ہوتا ہے۔ ایسا ہوتا ہے
- الْعَذَابُعذاب
- وَلَعَذَابُ الْاٰخِرَةِاور البتہ عذاب آخرت کا
- اَكْبَرُزیادہ بڑا ہے
- لَوْ كَانُوْاکاش وہ ہوتے
- يَعْلَمُوْنَوہ جانتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(دیکھو) عذاب یوں ہوتا ہے۔ اور آخرت کا عذاب اس سے کہیں بڑھ کر ہے۔ کاش! یہ لوگ جانتے ہوتے