تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 67. Al-Mulk · Ayah 11
فَاعْتَرَفُوْا بِذَنْۢبِهِمْ١ۚ فَسُحْقًا لِّاَصْحٰبِ السَّعِیْرِ﴿11﴾
- فَاعْتَرَفُوْاتو وہ اعتراف کرلیں گے
- بِذَنْۢبِهِمْاپنے گناہوں کا
- فَسُحْقًاتو لعنت ہے۔ دوری ہے
- لِّاَصْحٰبِ السَّعِيْرِدوزخ والوں کے لیے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پس وہ اپنے گناہ کا اقرار کرلیں گے۔ سو دوزخیوں کے لئے (رحمت خدا سے) دور ہی ہے